۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
مهمانی
مہمان اپنی روزی اپنے ساتھ لاتا ہے

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں انسانوں کی روزی میں مہمان کے کردار کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم:

اَلضَّیْفُ یَنْزِلُ بِرِزْقِهِ وَ یَرْتَحِلُ بِذُنوبِ اَهْلِ الْبَیْتِ.

مہمان اپنی روزی کے ساتھ آتا ہے اور اہل خانہ کے گناہوں کو اپنے ساتھ لے جاتا ہے۔

بحارالأنوار: ج ۷۵، ص ۴۶۱، ح ۱۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .