۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
شب قدر
ماہ مبارک رمضان میں توبہ کی فرصت

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ مبارک رمضان میں توبہ اور گناہوں کی بخشش کی طرف اشارہ کیاہے۔

 حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔

 اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

مَن لَم یُغفَرْ لَهُ فی شهرِرمضانَ لَم یُغفَرْ لَهُ إلی مِثلِهِ مِن قابِلٍ إلّا أن یَشهَدَ عَرَفَةَ

 امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

اگر کسی شخص کی ماہ رمضان میں بخشش نہیں ہوئی تو اس کی آئندہ ماہ رمضان تک بخشش نہیں ہوگی مگر یہ کہ وہ عرفہ کے دن کو درک کرے۔

بحار الأنوار : ۹۶/۳۴۲/۶

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .