۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
شب قدر
شب قدر میں گناہوں کی بخشش کی دو شرطیں

حوزہ / پیغمبر اکرم(ص) نے ایک روایت میں شب قدر میں گناہوں کے بخشے جانے کی دو شرطوں کی طرف اشارہ کیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب فضائل الأشهر الثلاثه سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

مَن قامَ لَیلَةَ القَدرِ إیماناً وَ احتِساباً، غُفِرلَهُ ما تَقَدَّمَ مِن ذَنبِهِ

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جو مومن ثواب الہی کو حاصل کرنے کے لئے شب قدر کو عبادت میں گذارے تو اس کے گذشتہ گناہ بخش دئیے جائیں گے۔

فضائل الأشهر الثلاثه، ص ۱۳۶

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .