۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
دعا
ماہ مبارک رمضان خدا کی اطاعت کے لئے مقابلے کامیدان

حوزہ / امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ مبارک رمضان کو خدا کی اطاعت کے لیے مقابلے کا میدان قرار دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب تحف العقول سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قالا الامام الحسن علیہ السلام:

إنَّ اللّه َجَعَلَ شَهرَ رَمضانَ مِضمارا لِخَلقِهِ فَیستَبِقونَ فیهِ بِطاعَتِهِ إلی مَرضاتِهِ.

امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا:

خداوند عالم نے ماہ مبارک رمضان کو اپنی مخلوق کے لیے مقابلے کا میدان قرار دیا ہے تاکہ اس کی اطاعت کے ذریعہ اس کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے ایک دوسرے سے سبقت حاصل کریں۔

تحف العقول، ص ۲۳۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .