خدا کی اطاعت
-
پروردگار عالم اپنے ہادی کا انتخاب خود کرتا ہے، پروفیسر اصغر اعجاز قائمی
حوزہ/ علی گڑھ ہندوستان میں مثل سالہائے گزشتہ امسال بھی حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام اور آپؑ کے باوفا اصحاب کی عظیم قربانیوں و اسیرانِ کربلا کے دلخراش مصائب کی یاد تازہ رکھنے کے لیے ایک مجلسِ عزاء امامیہ ہال، نیشنل کالونی میں منعقد ہوئی۔
-
حدیث روز | خدا کی اطاعت کا نتیجہ
حوزہ / امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں خداوند متعال کی پیروی کرنے اور اس کے نتائج کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حجت الاسلام حاج ابوالقاسم:
اہل معصیت کی اطاعت مذموم اور سخت گناہ ہے اور عذاب الہی کا باعث بنتی ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین حاج ابو القاسم نے کہا: ظالموں اور گنہگاروں کی اطاعت غیر خدا کی اطاعت شمار ہوتی ہے۔
-
سربراہ حوزه علمیه مغربی آذربائجان:
حضرت زہراء (س) کی اطاعت، خدا کی تمام مخلوقات پر واجب ہے
حوزہ/ حجت الاسلام محمدی نے کہا کہ پیغمبر اسلام (ص) نے حضرت زہراء (س)کے بارے میں فرمایا: وَ لَقَدْ کانَتْ عَلَیْها السلام مَفْرُوضَةَ الطاعَةِ عَلی جَمیع مَنْ خَلَقَ الله مِنَ الْجِنَّ وَالأنْسِ وَالطَّیْرِ وَالْوَحْشِ وَالأنبِیاءِ وَالملائِکَةِ، یقیناً حضرت فاطمه زہراء سلام اللہ علیہا کی اطاعت، خدا کی تمام مخلوقات جیسے جن، انسان، چرند پرند، انبیاء کرام علیہم السّلام اور فرشتوں پر واجب ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین موسوی فرد:
زائرینِ اربعینِ حسینی (ع) کی خدمت کا مقصد انہیں خدا کی اطاعت کی طرف راغب کرنا ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ خوزستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: اربعین حسینی کے لیے جمع ہونے والے تمام عہدیداران اور حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے زائرین کی خدمت کرنے والے موکبوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ہم سب کا ہدف زائرین کی خدا کی اطاعت کی جانب رہنمائی کرنا ہے۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
مغرب کی تمام تر کوششوں کے باوجود، آج دنیا خدا کی راہ پر گامزن ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین قبانچی نے کہا کہ انسانوں کو انسانی اقدار سے دور اور مارڈن زندگی کے خواب دکھانے کی مغربی تمام تر کوششوں کے باوجود، آج دنیا خدا کی جانب پلٹ رہی ہے۔
-
خدا تک پہنچنے کا واحد راستہ توحید اور معرفت الہی ہے، استاد انصاریان
حوزہ/ استاد انصاریان نے کہا کہ اگر کوئی شخص خدا تک پہنچنے کے لئے اپنا مال، جان اور عزت و آبرو خدا کی راہ میں خرچ کرتا ہے تو درحقیقت اس نے خدا کے ساتھ ایک نفع بخش سودا کیا ہے اور خدائے تعالیٰ بھی اس کو دنیا و آخرت میں اجر عظیم عطا فرمائے گا۔
-
استاد جامعۃ الزہرا (س):
خدا کی اطاعت میں خواتین کا اہم اور بنیادی کردار زچگی اور زوجیت میں مضمر ہے
حوزہ / جامعۃ الزہرا (س) کی استاد نے کہا: دشمن معاشرہ میں خواتین کے کردار کو کمزور کرنے اور خواتین کو خاندان سے باہر گھسیٹنے اور اسلامی نسل کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوشش میں ہے۔
-
آیت اللہ العظمی مظاہری:
عاشور کے دن فرشتے بھی امام حسین (ع) کے صبر پر حیران ہوئے
حوزہ / آیت اللہ العظمی مظاہری نے کہا: امام حسین علیہ السلام اور ان کی کربلا سے ہمیں یہ درس ملتا ہے کہ ہم زندگی میں صبر کے دامن کو اپنے ہاتھ سے نہ جانے دیں کیونکہ خدا کی اطاعت کے لئے بھی تو صبر درکار ہے۔
-
ماہ رمضان اللہ کا مہینہ،جو ہمیں خدا کی اطاعت اور بندگی کا درس دیتا ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ روزہ ضبط نفس کا نام ہے جو انسان کو اپنی خواہشات نفسانی کے مقابلے میں خداوند تبارک و تعالی کے احکام کی اطاعت اور بندگی کا درس دیتا ہے۔
-
اللہ کی اطاعت کے بغیر آخرت نہیں خریدی جا سکتی، کرونا کا متحان خدا کو بھلانے کا نتیجہ، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبہ جمعہ میں بیان کیا کہ شیطان انسانوں کوورغلاتا ہے،قرآنی تعبیر میں یہ حِزبُ الشیطان جبکہ اللہ کی اطاعت کرنے والے حِزبُ اللہ ہیں مجموعی طور پر ہم مسلمانوں نے اللہ کو بھلا دیا ہے جبکہ اللہ کی اطاعت کے بغیر آخرت نہیں خریدی جا سکتی، موت کی تیاری کا طریقہ شرعی احکام پر عمل ہے۔