حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب وسائل الشیعہ سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
رأسُ السّنةِ لَیلَةُ القَدرِ یُکتَبُ فیها ما یَکونُ مِنَ السّنةِ إلیَ السّنَةِ.
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
شب قدر اول سال ہے اس سال سے لے کر آئندہ سال تک جو کچھ ہو گا وہ اس رات میں لکھا جائے گا۔
وسائل الشیعه، ج ۷، ص ۲۵۸