۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
حدیث روز
افراد کی باتوں پر توجہ دیں یا ان کے عمل پر؟

حوزہ / امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں افراد کی اچھی باتوں کو لینے کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب تحف العقول سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الباقر علیہ السلام:

خُذُوا الکَلِمَةَ الطَّیِّبَةَ مِمَّن قالَها و إن لَم یَعمَل بِها

امام  محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا"

کہنے والے کی اچھی بات کو لے لو اگرچہ وہ خود اس پر عمل نہ بھی کرتا ہو۔

تحف العقول، ص ۲۹۱

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .