۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
شرور
رسول اکرم(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نظر میں بدترین لوگ

حوزہ / رسول اکرم(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک روایت میں بدترین لوگوں کا تعارف کروایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب" تفصیل وسائل الشیعة إلی تحصیل مسائل الشریعة"سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

یَا عَلِیُّ شَرُّ اَلنَّاسِ مَنْ أَکْرَمَهُ اَلنَّاسُ اِتِّقَاءَ فُحْشِهِ وَ شَرِّهِ۔

 حضرت رسول اکرم(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا:

اے علی(ع)! سب سے برے لوگ وہ ہیں کہ جن کے گالیاں دینے اور شر انگیزیوں کے ڈر سے لوگ ان کا احترام کریں۔

تفصیل وسائل الشیعة إلی تحصیل مسائل الشریعة، جلد ۱۶، صفحه ۳۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .