۳۰ فروردین ۱۴۰۳ |۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 18, 2024
News ID: 360193
6 اپریل 2020 - 12:33
جوان انقلابی
جوان کو ایسا ہونا چاہئے

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں مومن جوانوں کی دو اچھی صفتوں کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب الامالی سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

لَستُ اُحِبُّ أن أرَی الشّابَّ مِنکُم إلاّ غادِیا فی حالَینِ: إمّا عالِما أو مُتَعَلِّما

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

مجھے پسند نہیں ہے کہ تم(شیعہ جوانوں) میں سے کوئی ان دو حالتوں سے خالی ہو: یا وہ دانشور ہو یا علم و دانش کو حاصل کرنے والا ہو۔

الأمالی، طوسی ، ص ۳۰۴

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .