حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب اقبال الاعمال سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا مضمون اس طرح ہے:
جب ایک شخص نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے پوچھا:
ما أفضَلُ ما یُفعَلُ فیهِ (شَعبانَ)؟
ماہ شعبان میں افضل ترین عمل کونسا ہے؟
امام علیہ السلام نے فرمایا:
الصَّدَقَةُ و الإستِغفارُ، ماہ شعبان کا افضل ترین عمل صدقہ اور استغفار ہے۔
اقبال الأعمال ، ج ۳ ، ص ۲۹۴