حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب شرح غرر الحکم سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیہ السلام:
عَوِّد لِسانَکَ لینَ الْکَلامِ وَ بَذْلَ السَّلامِ، یَکْثُرْ مُحِبُّوکَ وَ یَقِلَّ مُبْغِضُوکَ.
امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
اپنی زبان کو نرم بولنے اور سلام کرنے کی عادت ڈالو تاکہ تمہارے دوست زیادہ اور دشمن کم ہوں۔
شرح غرر الحکم، ج ۴، ص ۳۲۹
آپ کا تبصرہ