حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں نرم اور دھیمے لہجے میں گفتگو کرنے اور سلام کرنے کی تاکید کی ہے۔