۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
News ID: 360075
12 اپریل 2020 - 03:13
دوراندیشی
دور اندیشی کا نتیجہ:

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں دوراندیشی کے نتیجے کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب غررالحکم سے نکل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

الحَزمُ صِناعَةٌ، ثَمَرةُ الحَزمِ السَّلامَةُ، مَن لَم یُقَدِّمْهُ الحَزمُ أخَّرَهُ العَجْزُ۔

دوراندیشی ایک ہنر اور فن ہے۔ دور اندیشی کا ثمرہ (صدیوں) سے سالم رہنا ہے۔ جسے دوراندیشی آگے نہ لے جائے اسے ناتوانی(کمزوری) پیچھے دھکیل دیتی ہے۔

غرر الحکم : ۱۱۷، ۴۵۹۰، ۸۲۰۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .