۱۲ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۲ شوال ۱۴۴۵ | May 1, 2024
زن و شوهر
شخصیت کا تحفظ کیسے کیا جائے؟

حوزہ / امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کی قدر و قیمت کے تحفظ کے طریقہ کار کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب جلاء العیون سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسین علیہ السلام:

لاتَقولُوا بِألسِنَتِکُم ما یَنقُصُ عَن قَدرِکُم۔

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:

ایسی چیز زبان پر نہ لائیں کہ جس سے آپ کی قدر و قیمت میں کمی آتی ہو ۔

جلاءالعیون، ج ۲، ص ۲۰۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .