حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "اقبال الاعمال" سے نقل کی گئی ہے۔
اس حدیث قدسی کا متن اس طرح ہے:
جَعَلتُ هذَا الشَّهرَ (رَجَبَ) حَبلاً بَینی و بَینَ عِبادی فَمَنِ اعتَصَمَ بِهِ وَصَلَ بِی۔
میں نے ماہ رجب کو اپنے اور اپنے بندوں کے درمیان رسی قرار دیا ہے۔ جو اس رسی کو تھامے رکھے گا وہ مجھ تک پہنچ جائے گا۔
إقبال الأعمال، ج ۳، ص ۱۷۴