جمعرات 2 اپریل 2020 - 01:58
سبز منظر کو دیکھنا خوشحالی کا باعث ہے

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بیان کیا کہ سبزے کی جانب نگاہ کرنا شادابی اور خوشحالی کا باعث ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب نہج البلاغہ سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

النَّظَرُ إلَی الخُضرَةِ نُشرَةٌ

امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

سبز منظر کی جانب نگاہ کرنا شادابی اور خوشحالی کا باعث ہے ۔

نهج البلاغه، حکمت ۴۰۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha