جمعہ 27 مارچ 2020 - 01:23
نیا گناہ نئی مشکلات کا باعث

حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں نئی مشکلات کی وجوہات کی طرف اشارہ کیا ہے

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب تحف العقول سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیہ السلام:

کلَّمَا أَحْدَثَ اَلنَّاسُ مِنَ اَلذُّنُوبِ مَا لَمْ یَکُونُوا یَعْمَلُونَ، أَحْدَثَ اَللَّهُ لَهُمْ مِنَ اَلْبَلاَءِ مَا لَمْ یَکُونُوا یَعُدُّونَ.

 امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

جب لوگ نئے گناہ کرتے ہیں کہ اس سے پہلے انہوں نے یہ گناہ نہیں کئے تھے تو خداوندعالم انہیں نئی مشکلات میں گرفتار کر دیتا ہے کہ جن کو وہ شمار نہیں کرتے تھے۔

تحف ‌العقول، ص‌ ۴۳۴

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha