گفتگو
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
علامہ عارف حسین واحدی کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات / مذہبی و تنظیمی صورتحال پر گفتگو
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی کے ساتھ ملاقات کی۔
-
ایران آخری دم تک فلسطین کے ساتھ کھڑا رہے گا: ایران کے نئے وزیر خارجہ
حوزہ/ ایران کے نئے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے رکن خلیل الحیہ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت اور مزاحمت میں اسلامی جمہوریہ ایران کا موقف اسی طرح باقی رہے گا۔
-
صہیونیوں کے جرائم کا منہ توڑ جواب دیا جائے: سیکرٹری جنرل تحریک آزادی بحرین
حوزہ/ ’ریڈیو معارف‘نے تحریک آزادی بحرین کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر الشایب کی موجودگی میں عالم اسلام کے واقعات بالخصوص شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل کی تحقیقات کے سلسلے میں گفتگو کی۔
-
ووٹ ڈالنے کے بعد رہبر انقلاب اسلامی:
آج کا دن الیکشن میں ہمارے عزیز عوام کے بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا دن ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے جمعہ 5 جولائي 2024 کی صبح چودھویں صدارتی الیکشن کے دوسرے راؤنڈ میں رائے دہی کا وقت شروع ہوتے ہی صبح آٹھ بجے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
ایرانی سنی عالم دین کی حوزه نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو:
مسلمان قوموں کو غزہ کے مظلومین کی مدد کرنی چاہیئے، مولوی راستی
حوزہ/ ایرانی شہر سنندج کے نائب امام جمعہ نے غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان قومیں غزہ کے مظلومین کی مدد کریں۔
-
ایرانی صدر اور سعودی ولی کے درمیان غزہ کی صورتحال کے متعلق 45 منٹ طویل گفتگو
حوزہ/ ایرانی صدر حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں پر ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی۔
-
آیت اللہ مظاہری کی آیت اللہ سیستانی کے نمائندے سےٹیلیفون پر گفتگو
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مظاہری نے حجۃ الاسلام والمسلمین شہرستانی سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا حال دریافت کیا۔
-
علم و تقویٰ دو ایسے پر ہیں جن کی مدد سے انسان بلندی کا سفر طے کرتا ہے: علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے مدرسہ جامعہ الولایۃ خیرپور میں طلاب کرام، مدرسہ کے پرنسپل، سابق ضلعی صدر ایم ڈبلیو ایم علامہ احمد علی طاہری اور نائب صدر و مجلس وحدت مسلمین ضلع خیرپور کے رہنما علامہ سعید احمد سولنگی سے ملاقات کی ہے۔
-
الازہر یونیورسٹی مصر کے پروفیسر کی حوزه نیوز سے خصوصی گفتگو:
بیت المقدس کی آزادی کیلئے صرف کوششیں بے کار ہیں، الشیخ جواد ریاض
حوزہ/ الازہر یونیورسٹی مصر کے پروفیسر شیخ جواد ریاض نے کہا کہ غاصب اسرائیل کی جانب سے مسجد الاقصیٰ کے خلاف عرصہ دراز سے جاری آپریشن کا مقصد، اس عظیم مکان پر کنٹرول حاصل کرنا ہے۔
-
عراق کے وزیر خارجہ نے اپنے سویڈش ہم منصب کو بار بار قرآن کی توہین کرنے پر خبردار کیا
حوزہ/ عراقی وزیر خارجہ نے اپنے سویڈش ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایسے اقدامات کے اعادہ کو روکیں۔
-
ہم قرآن کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہیں: سویڈن
حوزہ/سویڈن کے دار الحکومت اسٹاک ہوم میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر اسلامی ممالک کے شدید ردعمل کے بعد سویڈن کے وزیر خارجہ نے اپنے عراقی ہم منصب سے گفتگو کے دوران کہا کہ ملک کی حکومت قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتی ہے۔
-
الازہر یونیورسٹی مصر کے معروف عالم دین کی حوزه نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو:
غاصب اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے والے دنیا اور آخرت میں رسوا ہوں گے، شیخ جواد ریاض
حوزه/ الازہر یونیورسٹی مصر کے عالم دین شیخ جواد ریاض نے کہا کہ ہر حال میں فلسطینی مظلوم قوم کے ساتھ کھڑا ہونا، ایک زمہ داری ہے لیکن رمضان المبارک کی معنوی فضاء ہمارے لئے ایک بہترین اخلاقی فرصت ہے کہ ہم اپنی پوری طاقت و توانائی سے فلسطینیوں کی مدد کریں تاکہ ان کی سرزمین کو آزاد کرا سکیں۔
-
یمن میں بڑی تبدیلی، سعودی وفد کا دورہ صنعاء
حوزہ/ میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ یمن کی عوامی انقلاب کونسل کے رکن محمد علی الحوسی نے دارالحکومت صنعا میں سعودی عرب کے وفد سے ملاقات کی۔
-
حوزه علمیه جامعۃ النجف سکردو پاکستان کے نائب پرنسپل اور جی بی کونسل کے رکن کی حوزه نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو:
مظلومین عالم کی حمایت اور عالمی استکبار کی مخالفت شرعی فریضہ ہے، حجۃ الاسلام شیخ احمد نوری
حوزه/ حوزه علمیه جامعۃ النجف سکردو کے نائب پرنسپل نے حوزہ نیوز ایجنسی کے نامہ نگار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم عالمی سطح پر مظلوموں کی حمایت اور عالمی استکبار کی مخالفت کو اپنا شرعی فریضہ سمجھتے ہیں۔
-
تحصیل جوہی ضلع دادو سندھ پاکستان میں شیعہ علماء کونسل اور سنی علماء کی ملاقات
حوزه/ اھل سنت پاکستان سندھ کے معروف عالم دین علامہ سید مصباح شاہ چشتی کی جوہی مرکزی امام بارگاہ سجادیہ کا دورہ کیا اور شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل جوھی کے صدر سید اعجاز کاظمی سے ملاقات کی ہے۔
-
انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کے وفد کا مولانا مسرور عباس انصاری سے اہم ملاقات
حوزہ/ انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کے وفد سے مولانا مسرور عباس انصاری نے اہم ملاقات میں اتحاد اسلامی کے حوالے سے گفتگو کی اور اس سلسلے میں مولانا کی کارکردگی کو سراہا۔
-
استاد حوزه علمیہ قم کی حوزه نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو:
انقلابِ اسلامی ایران، نظام اور عوام کے مقابل دشمنوں کی شکست یقینی ہے: حجت الاسلام والمسلمین حسین بنیادی
حوزه/ استاد حوزه علمیہ قم نے کہا: ہم ایک ایسی قوم ہیں جس نے ولایت کی پیروی اور اطاعت کرتے ہوئے ایک روشن راستہ اور بلند مقصد کا انتخاب کیا ہے اور ہم اس وعدے پر زندگی کے آخری دم تک ثابت قدم اور قائم ہیں۔
-
حوزہ علمیہ خواہران ایران کی محقق محترمہ نرجس شکرزاده کی حوزه نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو:
حضرت فاطمه (س) کے طرز زندگی تمام مسلم خواتین کیلئے نمونۂ عمل ہے
حوزه/ حوزہ علمیہ خواہران کی محقق نے کہا: ہمیں حضرت زہراء (س) کے طرز زندگی کی خصوصیات کو مسلمان خواتین کیلئے نمونۂ عمل کے طور پر بیان کرنا چاہیئے۔
-
آیۃ اللہ فقیہى کی حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو:
حضرت فاطمه (س) راهِ ولایت کی مدافع اور شہیدہ ہیں
حوزه/ آيۃ اللہ فقيہى نے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے حوزہ نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ حضرت زہرا (س) راهِ ولایت کی مدافع اور شہیدہ ہیں۔ آج اسلامی جمہوریہ ایران کو کچھ چیلنجز کا سامنا ہے اور ان سے مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ولایت فقیہ کی پیروی اور تمام معاملات میں رہبرِ انقلاب کی ہدایات پر عمل کرنا ہے۔
-
اخلاق تمام اچھائیوں کی جڑ ہے، حجۃ الاسلام استاد فرحزاد
حوزہ/ ایرانی معروف خطیب نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اگر معاشرے میں ادب اور عاجزی کی فضاء قائم ہو جائے تو بہت سی معاشرتی مشکلات کا خاتمہ ہو جائے گا، کہا کہ اخلاق کا مظاہرہ نہ کرنے والا شخص صرف اپنے آپ کو نقصان نہیں پہنچاتا بلکہ معاشرے میں فساد کے شعلہ بھڑکانے کا سبب ہے کیونکہ بدتمیزی اور بے ادبی تمام برائیوں اور فساد کی جڑ ہے اور ادب تمام اچھائیوں کی جڑ ہے۔
-
حجۃ الاسلام آغا سید مجتبیٰ عباس الموسوی الصفوی کے ساتھ حوزہ نیوز ایجنسی کا خصوصی انٹرویو
حوزہ/ ، انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے نمائندے اور حالات حاضرہ پر عمیق اور دقیق نظر رکھنے والے حجۃ الاسلام آغا سید مجتبیٰ عباس الموسوی الصفوی کی ایران آمد پر حوزہ نیوز ایجنسی نے ان کی فعالیت اور کارکردگی کے سلسلے خصوصی گفتگو کی۔
-
شامی قومی اسمبلی کے نمائندے کی حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو:
اگر ملتِ ایران امام خمینی (رح) کے ساتھ مخلص نہ ہوتی تو انقلابِ اسلامی رونما نہ ہوتا
حوزہ/ محمد رجا نے کہا کہ امام خمینی(رح) نے ملت اور حکومتوں کے مابین تعلقات کو اجاگر کیا اور اگر ملتِ ایران امام خمینی(رح) کے ساتھ مخلص اور دیانت دار نہ ہوتی تو انقلابِ اسلامی رونما نہ ہوتا۔
-
علامہ امین شہیدی سے حوزہ نیوز ایجنسی کا خصوصی انٹرویو:
طلاب؛ قم کے روحانی فضا اور علمی ماحول کو غنیمت جانیں
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان علامہ امین شہیدی نے "اتحاد بین المسلمین، مکتب تشیع کی مشکلات اور نصاب تعلیم" کے عنوان پر حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو کی۔
-
آل سعود مخالف شیعہ عالمِ دین کی حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو:
امتِ مسلمہ کے خلاف جاری خونی جرائم غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کا نتیجہ ہے
حوزہ/آل سعود مخالف شیعہ عالمِ دین حجۃ الاسلام سید زکی الساده نے کہا کہ آل سعود کے خونی جرائم، عرب رجعتی رہنماؤں کے بیت المقدس پر قابض غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے منصوبے کا تسلسل اور تکمیل ہے۔
-
آیۃ اللہ العظمی جوادی آملی کی شعبان اور رمضان المبارک کے بارے میں قابلِ غور گفتگو؛
شعبان المعظم مؤمنین کے اخلاقی سال کا آخری مہینہ اور رمضان المبارک پہلا مہینہ ہے
حوزہ/آیۃ اللہ جوادی آملی نے فرمایا کہ جن لوگوں کا اخلاقی سال ہوتا ہے، ان کی تمام کوششیں یہ ہوتی ہیں کہ وہ شعبان المعظم میں اپنے قرضوں کو ادا کریں یعنی اگر وہ کہیں گناہ کے مرتکب ہوئے ہوں یا ان سے کوئی واجب الادا عمل رہ گیا ہو تو ان کو بارگاہِ خداوندی میں توبہ و استغفار کرنا چاہئے اور حق اللہ اور حق الناس کے تمام قرضوں کو شعبان المعظم کے مہینے میں ادا کرنا چاہئے، تاکہ جب سال کا آغاز ہو تو پورا سال نفع بخش ہو۔
-
حوزه علمیہ خواہران صوبۂ قزوین ایران کے سربراہ کی حوزہ نیوز ایجنسی سے گفتگو:
قطعِ رحمی رحمتِ الٰہی سے محرومی کا باعث ہے
حوزہ/حوزہ علمیہ خواہران صوبۂ قزوین کے سربراہ نے کہا کہ قطعِ رحمی گناہانِ کبیرہ میں سے ہے اور اس کے دنیوی عذاب، اعمال و افعال کا بے اثر ہونا، فرشتوں کی مدد اور رحمتِ الٰہی سے محرومی جیسے نتائج برآمد ہوتے ہیں۔
-
انجمن امامیہ گلگت اور انجمن امامیہ بلتستان کے صدور اور اراکین کی ملاقات، جی بی کی زمینوں کے حوالے سے اہم گفتگو
حوزہ/ سانحہ پشاور کے بعد افغانستان کے کچھ خود کش حملہ آوروں کے پاکستان میں داخلے کی خبروں پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔
-
میاں بیوی کو اپنے ماضی کے بارے میں بات نہیں کرنی چاہیے
حوزہ/ حورائی نے کہا کہ میاں بیوی براہ کرم بند فائلوں کو نہ کھولیں" اگر پہلے کچھ غلطی ہو چکی ہیں، تو اسے اپنے شریک حیات کے سامنے نہ دہرائیں۔
-
لبنان کے معروف عالم دین اور انجمن علمائے اسلام کے چیئرمین کی حوزہ نیوز ایجنسی سے خصوصی گفتگو:
دور حاضر، ولایت فقیہ کا دور ہے؛ انقلاب اسلامی ولایت فقیہ کے زیر سایہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے
حوزه/ شیخ غازی حنینہ نے کہا کہ دور حاضر، ولایت فقیہ کا دور ہے؛ انقلاب اسلامی ولایت فقیہ کے زیر سایہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی سے مولانا نجیب الحسن زیدی کی خصوصی گفتگو:
شیخ الفقہا و المجتہدین آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی کو جو چیزیں دوسروں سے ممتاز بناتی ہیں!
حوزہ/ ہندوستان کے مشہور عالم دین اور عالمی شہرت یافتہ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا نجیب الحسن زیدی سے حوزہ نیوز کے صحافی نے مرحوم آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی کی رحلت پر "وہ کون سی خصوصیات جو شیخ الفقہا و المجتہدین کو دوسروں سے ممتاز بناتی ہیں" کے عنوان سے خصوصی گفتگو کی۔