دانشور
-
ہند و ایران کے معزز علماء کی مشترکہ نشست/ مقاصد الشریعہ اور پر امن بقائے باہمی پر تبادلہ خیال
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی مشاورتی ادارے کی کوششوں سے ایران اور ہندوستان کے دانشوروں کی ایک مشترکہ نشست کا اہتمام کیا گیا تاکہ "مقاصد الشریعہ اور پر امن بقائے باہمی" کے موضوع پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔
-
سماجی بدعات کے روک تھام اور سدباب کے لئے سرینگر میں دانشوروں اور سماجی کارکنوں کا اجلاس
حوزہ/ سماجی برائیوں کے روک تھام کے لئےیک جٹ ہونے کی اشد ضرورت؛ شرکاءکا مشترکہ بیان
-
اسلام ایک عالمگیر دین ہے؛ دینی مدارس کو دنیا کے مفکرین سے تعامل اور رابطہ قائم کرنا چاہیئے، آیت اللہ کریمی جہرمی
حوزہ/ حوزه علمیه قم کے بزرگ استاد نے کہا کہ اسلام ایک عالمگیر دین ہے اور علماء پر ضروری ہے کہ وہ دین کی تبلیغ اور تعارف کیلئے دیگر ممالک کے علماء اور دانشوروں سے رابطہ برقرار کریں۔
-
شرپسندوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے، ایرانی عوام کا مطالبہ
حوزہ/ ایرانی دانشوروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حالیہ بدامنی میں ملوث شرپسندوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
-
ایران کے اساتذہ اور دانشوروں کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی کا اساتذہ سے خطاب: آپ آئندہ نسلوں کو راستہ دکھانے والے ہیں، بچوں میں استقامت کا جذبہ، خود اعتمادی اور قومی تشخص پیدا کریں۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا اہم صوبائی اجلاس مختلف جماعتوں کے رہنماؤں علماء کرام و دانشور کی شرکت
حوزہ/ مقررین نے کہاکہ ہمیں ملکر ہر فتنے،تعصب ونفرت اور فرقہ واریت ولسانیت کو رکوانے کیلئے مل جل کر مخلصانہ جدوجہد کرنا چاہیے اسلامی قوانین کے خلاف کسی قانون کو قبول نہیں کیا جائیگا عدل وانصاف کا اسلامی حکومت وقت کی اہم ضرورت ومسائل کا حل ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن کو لیکر قیاس آرائیاں اور سنی شیعہ علماء و دانشوروں کا بیان
حوزہ/معروف اہل سنت عالم دین مولانا خالد رشید نے اس ضمن میں شرعی حوالے پیش کرتے ہوئے مہلک وائرس سے نجات کے لئے ویکسی نیشن کو لازمی قرار دیا۔ مجلس علمائے ہند لکھنؤ کے سربراہ مولانا کلب جواد نقوی نے بھی ویکسی نیشن لینے کے لئے لوگوں سے درخواستیں کیں ۔
-
نائب مدیر و استاد حوزہ علمیہ حیدریہ خیرآباد:
شیعہ قوم کے علماء، دانشور و باشعور جوانوں کو طویل مدت وسیع و جامع منصوبہ بندی بنانے کی ضرورت، مولانا منہال رضا خیر آبادی
حوزہ/ میں اپنی شیعہ قوم کے علماء، دانشور اور باشعور جوانوں سے دس بستی گزارش کرتا ہوں کہ اٹھو اور ایک طویل مدت وسیع وجامع منصوبہ بندی کرو تاکہ اس وبا نے جو جانی، مالی نقصان دوسرے مقامات پر پہونچایا ہے جو ناگفتہ بہ حالات شہروں میں دیکھنے میں آرہے ہیں ان سے قوم وملت کو بچایا جا سکے ورنہ یاد رکھئے شہروں میں جو تباہی کا منظر ہماری نگاہوں نے دیکھا ہے اس سے بھیانک مناظر دیکھنے کو ملیں گے کیونکہ یہاں نہ وہ علاج میسر ہے جو شہروں میں ہے اور نہ ہی ویسے ڈاکٹر۔ نہ علاج کے لئے ضروری وسائل۔