بدھ 15 جولائی 2020 - 07:30
سب سے بڑی عبادت

حوزہ / امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں سب سے بڑی عبادت کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحار الانوار میں نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الجواد علیہ السلام:

حضرت امام تقی الجواد علیہ السلام نے فرمایا:

القَصدُ إلَی اللّه ِتعالی بِالقُلُوبِ، أبلَغُ مِن إِتعابِ الجَوارِحِ بِالأعمالِ .

 دل میں خدا کی یاد، خدا کی عبادت میں اعضاء و جوارح کو تھکا دینے سے بہتر ہے۔

بحارالأنوار، ج ۷۸، ص ۳۶۴

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha