۳۱ فروردین ۱۴۰۳
|۱۰ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 19, 2024
خدا کی یاد
کل اخبار: 3
-
حجت الاسلام والمسلمین کشاورزی:
خدا کی یاد سے غفلت گناہوں کا پیش خیمہ ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین کشاورزی نے کہا: خدا کی یاد سے غفلت بہت سارے گناہوں کا پیش خیمہ ہے۔ پس انسان کے درون میں اسے ہدایت کرنے والا ضمیر ہونا چاہئے۔
-
بابرکت اور کامیاب زندگی کے لئے یاد خدا ضروری، حجۃ الاسلام مؤمنی
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ نے کہا کہ بدقسمتی سے آج ہمارے کچھ نوجوانوں کی زندگی کا آغاز گناہ،ترک نماز اور خدا کی یاد سے غفلت کے ساتھ ہوتا ہے اسی لئے زندگیاں بےبرکت ہوجاتی ہیں۔
-
حدیث روز:
سب سے بڑی عبادت
حوزہ / امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں سب سے بڑی عبادت کی طرف اشارہ کیا ہے۔