۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز
امام جعفر صادق علیہ السلام کی نظر میں عادل ترین شخص

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں سب سے زیادہ عادل شخص کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

أعـْدَلُ النـّاسِ مـَنْ رَضـِیَ لِلنـّاسِ مـا یـَرْضـی لِنـَفـْسـِهِ وَ کـَرِهَ لَهـُمْ مـا یـَکـْرَه لِنَفْسِهِ۔

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

سب سے عادل شخص وہ ہے جو اپنے لئے وہی پسند کرتا ہے جو دوسروں کے لئے بھی پسند کرے اور جسے اپنے لئے پسند نہیں کرتا وہ دوسروں کے لئے بھی پسند نہ کرے۔

بحارالانوار، ج ۷۵، ص ۲۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .