حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "دعوات الراوندی" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
یَعیشُ النّاسُ بِاِحْسانِهِمْ اَکْثَرَ مِمّا یَعیشونَ بِاَعْمارِهِمْ وَ یَموتون بِذُنوبِهِمْ اَکْثَرَ مِمّا یَموتونَ بِآجالِهِمْ.
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
لوگ اپنی طبیعی عمر سے زیادہ احسان اور نیک کاموں کی وجہ سے عمر بسر کرتے ہیں اور بعض لوگ اجل سے پہلے ہی اپنے گناہوں کی وجہ سے مر جاتے ہیں۔
دعوات الراوندی: ص ۲۹۱، ح ۳۳
آپ کا تبصرہ