پیر 13 جولائی 2020 - 09:56
خواتین کے لئے حجاب کے ثمرات

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں خواتین کیلئے حجاب کے ثمرات کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی  کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب غررالحکم سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

صِیانَةُ المَرأةِ أنعَمُ لِحالِها وَ أدوَمُ لِجَمالها.

حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:

عورت کا حجاب کے ذریعہ اپنے آپ کو محفوظ کرنا بہت بہتر اور اس کے حسن و جمال کو دوام بخشتا ہے۔

غررالحکم: ۵۸۲۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha