حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحار الانوار سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیہ السلام:
انتظروا الفرج و لا تیأسوا من روح الله، فان احب الاعمال الی الله عزوجل انتظار الفرج ... والمنتظر للفرج کالمتشحط بدمه فی سبیل الله.
حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:
فرج (ظہور امام زمانہ" عج")کے انتظار میں رہیں اور خدا کی رحمت سے ناامید نہ ہوں کیونکہ خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین اعمال میں سے ایک انتظار فرج ہے اور فرج کا انتظار کرنے والے ان شہیدوں کی طرح ہیں جو راہ خدا میں اپنے خون میں لت پت ہو گئے ہوں۔
بحارالانوار، جلد ۵۲، ص ۱۲۳
آپ کا تبصرہ