حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب غررالحکم سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیہ السلام:
اِختَصِر مِن کَلامِکَ مَا استَحسَنتَهُ؛ فَإِنَّهُ بِکَ أجمَلُ، وعَلی فَضلِکَ أدَلُّ.
حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:
بہترین اور مختصر بات کرو کیونکہ یہ کام تیرے لیے بہت مستحسن ہے اور تمہاری فضیلت کے زیادہ ہونے کی نشاندہی کرتا ہے۔
غررالحکم، حدیث ۲۷۳۵