۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز
دوسروں پر کس طرح اطمینان کریں

 حوزہ / امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں بیان کیا ہے کہ دوسروں پر کیسے اعتبار کریں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الجواد علیہ السلام:

مَنِ انقَادَ إلَی الطُّمأ نینَةِ قَبلَ الخُبَرةِ فَقَد عَرَضَ نَفسَهُ لِلهَلَکَةِ و العاقِبَةِ المُتعِبَةِ.

 حضرت امام تقی الجواد علیہ السلام نے فرمایا:

 اگر کوئی شخص کسی کو آزمائے بغیر اس پر اعتبار کرے تو گویا اس نے اپنے آپ کو ہلاکت اور اپنے ناخوشگوار انجام کی طرف دکھیل دیا۔

بحارالأنوار، ج ۷۸، ص ۳۶۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .