حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحار الانوار میں نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الجواد علیہ السلام:
حضرت امام تقی الجواد علیہ السلام نے فرمایا:
القَصدُ إلَی اللّه ِتعالی بِالقُلُوبِ، أبلَغُ مِن إِتعابِ الجَوارِحِ بِالأعمالِ .
دل میں خدا کی یاد، خدا کی عبادت میں اعضاء و جوارح کو تھکا دینے سے بہتر ہے۔
بحارالأنوار، ج ۷۸، ص ۳۶۴