۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
کودکان
والدین کو پیغمبر اکرم(ص) کی نصیحت

حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں والدین کو نصیحت کی ہے کہ وہ بچوں سے کیا ہوا وعدہ پورا کیا کریں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب کافی سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم:

اَحِبُّوا الصِّبْیانَ وَ ارْحَمُوهُمْ، وَ اِذا وَعَدتُموهُمْ شَیْئا فَفُوا لَهُمْ، فَاِنَّهُمْ لایَدْرونَ اِلاّ اَنَّکُمْ تَرْزُقونَهُمْ.

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:

اپنے بچوں سے محبت کرو اور ان سے مہربانی سے پیش آؤ۔اور  جب بھی ان سے کوئی وعدہ کرو تو اسے پورا کرو کیونکہ وہ تمہارے سوا کسی کو  روزی دینے والا نہیں سمجھتے ہیں۔

کافی، ج ۶، ص ۴۹، ح ۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .