حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
أعـْدَلُ النـّاسِ مـَنْ رَضـِیَ لِلنـّاسِ مـا یـَرْضـی لِنـَفـْسـِهِ وَ کـَرِهَ لَهـُمْ مـا یـَکـْرَه لِنَفْسِهِ۔
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
سب سے عادل شخص وہ ہے جو اپنے لئے وہی پسند کرتا ہے جو دوسروں کے لئے بھی پسند کرے اور جسے اپنے لئے پسند نہیں کرتا وہ دوسروں کے لئے بھی پسند نہ کرے۔
بحارالانوار، ج ۷۵، ص ۲۵