ہفتہ 18 جولائی 2020 - 07:46
کن افراد سے مشورہ کریں؟

حوزہ /  حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بیان کیا ہے کہ کن افراد سے مشورہ کرنا چاہئے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب امالی شیخ صدوق سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے؛

قال الامام العلی علیہ السلام:

شاوِر فی حَدِیثِکَ الذینَ یَخافُونَ اللّه َ.

حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:

اپنے گفتار میں ان افراد سے مشورہ کریں جو خدا سے ڈرتے ہوں۔

الأمالی للصدوق : ۳۸۰/۴۸۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha