بدھ 1 جولائی 2020 - 20:51
دنیا کو ترک کرنے یا نہ کرنے کے سوال کے متعلق امام رضا علیہ السلام کا جواب

حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں دنیا کو ترک کرنے یا نہ کرنے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال علی بن موسی الرضا علیہ السلام:

لَیسَ مِنّا مَن تَرَکَ دُنیاهُ لِدِینِهِ و دِینَهُ لِدُنیاهُ.

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جو اپنی دنیا کو اپنے دین کی وجہ سے اور اپنے دین کو اپنی دنیا کی وجہ سے ترک کر دے۔

بحارالأنوار، ج ۷۸، ص ۳۴۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha