سوال کا جواب
-
شرعی احکام | غیر مناسب لباس پہننے کا حکم
حوزہ / آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے غیر مناسب لباس پہننے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
-
آیت اللہ مکارم شیرازی:
مسلمانوں کا قبلہ بیت المقدس سے کعبہ کی طرف کیوں تبدیل ہوا؟
حوزہ / عرب خصوصاً مکہ کے لوگ اپنی سرزمین سے بہت دلچسپی رکھتے تھے اس لیے ابتدا میں یہ ضروری تھا کہ ان کی نفسانی خواہشات اور مقامی تعصبات کے برخلاف کچھ مدت کے لیے کعبۃ اللہ کے بجائے بیت المقدس کی طرف منہ کر کے نماز ادا کی جائے تاکہ اس طرح ان کے تعصبات کا بھی خاتمہ ہو جائے اور ان میں اطاعت اور فرمانبرداری کے جذبے کو تقویت ملے۔
-
احکام شرعی:
گزرگاہوں اور پارکوں میں کتوں کو ساتھ لے کر چلنے کے متعلق آیت الله مکارم شیرازی سے پوچھے گئے سوال کا جواب
حوزہ / گزرگاہوں اور پارکوں میں کتوں کو ساتھ لے کر چلنے کے متعلق پوچھے گئے استفتاء کا آیت الله مکارم شیرازی نے جواب دیا ہے۔
-
آیۃ اللہ العظمی سیستانی سے عراقی انتخابات کے متعلق پوچھے گئے سوالوں کے جواب
حوزہ/آیۃ اللہ العظمی سید علی سیستانی کے دفتر نے عراقی انتخابات اور اس کے ذیل میں انجام دیئے جانے والے اقدامات کے بارے میں پوچھے گئے فقہی سوالوں کا جواب دیا ہے۔
-
احکام روزہ:
کثیرالسفر کیسے روزہ رکھے؟
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین وحید پور نے کثیر السفر کے روزہ رکھنے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔