حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
إنّا غَیرُ مُهمِلینَ لِمُراعاتِکُم ولا ناسین لِذِکرِکُم و لَولا ذلِکَ لَنَزلَ بِکُم اللّأْواءُ وَ اصطَلَمکُمُ الأَعداءُ۔
حضرت مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے فرمایا:
ہم آپ کے حالات کے متعلق کوئی کوتاہی نہیں کر رہے ہیں اور آپ کی یاد سے غافل نہیں ہیں وگرنہ مشکلات آپ کو گھیر لیتیں اور تمہارے دشمن تمہارا قلع قمع کر دیتے۔
بحارالانوار، ج ٥٣، ص ٧٢