حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایات کتاب بحار الانوار سے نقل کی گئی ہے:
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
اَلْقَوْلُ الْحَسَنُ یُثْرِی الْمالَ وَ یُنْمِی الرِّزْقَ وَ یُنْسی فِی الاْجَلِ وَ یُحَبِّبُ اِلَی الاْهْلِ وَ یُدْخِلُ الْجَنَّةَ.
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
خوبصورت کلام، مال اور ثروت کو زیادہ کرتا ہے، روزی میں اضافہ کرتا ہے، موت کو ٹالتا ہے، انسان کو خاندان میں محبوب بنا دیتا ہے اور اسے بہشت میں داخل کرتا ہے۔
بحارالانوار، ج ۷۱، ص ۳۱۰
آپ کا تبصرہ