حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب مستدرک الوسائل سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الصادق علیہ السلام:
مَنْ قَرَاَها یَعْنی سُورَةَ الْفاتِحَةِ فَتَحَ اللّه ُ عَلَیْهِ خَیْرَ الدُّنْیا وَ الآْخِرَةِ وَ قالَ اِنَّ اسْمَ اللّه ِ الاَعْظَمَ مُقَطَّعٌ فی هذِهِ السُّورَةِ۔
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص سورہ فاتحہ کی تلاوت کرے خداوند عالم اس پر دنیا اور آخرت کی خیر کے (دروازے) کھول دیتا ہے۔ اسم اعظمِ خداوند اس سورہ میں ذرہ ذرہ(پھیلا) ہوا ہے ۔
مستدرک الوسائل، ج ۴، ص ۳۳۰