۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
News ID: 360766
28 جون 2020 - 12:24
حدیث روز
خوش بخت انسان

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں خوش بخت انسان کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

السَّعیدُ مَن وَجَدَ فی نفسِهِ خَلوَةً یَشغَلُ بها۔

 امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

خوش بخت انسان وہ ہے جو اپنے نفس کے لیے فرصت اورفراغت پیدا کرکے اس کی اصلاح میں مشغول ہوجائے۔

بحارالأنوار: ج ۷۸، ص ۲۰۳، ح ۳۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .