حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
اِنَّ اللّهَ تَعالی یُحِبُّ مِنْ عَبْدِهِ اِذا خَرَجَ اِلی اِخْوانِهِ اَنْ یَتَهَیَّاءَ لَهُمْ وَ یَتَجَمَّلَ.
حضرت پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
خداوند متعال کو پسند ہے کہ جب اس کا بندہ اپنے بھائیوں سے ملنے کے لیے جائے تو خود کو تیار کرے اور اپنے آپ کو سنوار کر جائے۔
بحارالانوار، ج ۱۶، ص ۲۹۴