پیر 29 جون 2020 - 02:26
ایسی دعا کبھی رد نہیں ہوتی

حوزہ / حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں بسم اللہ پڑھنے کے ثمرات کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

 قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

لا یُرَدُّ دُعاءٌ أوَّلُهُ «بِسمِ اللّهِ الرَّحمنِ الرَّحیمِ».

رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جس دعا کے شروع میں بِسمِ اللّهِ الرَّحمنِ الرَّحیم پڑھی جائے وہ دعا کبھی ردّ نہیں ہوتی۔

بحارالأنوار، ج ۹۳، ص ۳۱۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha