اتوار 28 دسمبر 2025 - 03:00
حدیث روز | وہ دعائیں جو کبھی ردّ نہیں ہوتیں

حوزه/ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ان دعاؤں کا ذکر فرمایا ہے جو بلا شک و شبہ قبول ہوتی ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، درج ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ:

ثَلاثُ دَعَواتٍ مُستَجاباتٌ لا شَكَّ فيهنَّ: دَعْوَةُ المَظْلومِ، وَ دَعْوَةُ المُسافِرِ، وَ دَعْوَةُ الوالِدِ عَلى وَلَدِهِ.

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

تین دعائیں بلا شک و شبہ قبول ہوتی ہیں: مظلوم کی دعا، مسافر کی دعا اور باپ کی اپنے بیٹے کے حق میں دعا۔

بحارالأنوار، ج ۷۴، ص ۸۴

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha