۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کل اخبار: 2
-
مسلمانوں پر روزہ کب فرض ہوا ؟
حوزہ / روزہ گذشتہ امتوں میں بھی موجود تھا لیکن اس کا معیار اور طریقۂ کار مختلف تھا۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ منورہ میں داخل ہوئے تو آپ نے یہودیوں کو دیکھا کہ وہ روزِ عاشورہ کو روزہ رکھتے ہیں۔ جب ان سے اس روزہ کا سبب دریافت کیا تو انہوں نے کہا: یہ دن (عاشورہ) وہ دن ہے جب فرعون کا خاندان غرق ہوا اور حضرت موسیٰ کلیم اللہ اور ان کے ساتھی فرعون کے شر سے محفوظ ہوئے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین ادیب یزدی:
تمام عالَمِ ہستی کی تخلیق کا اصلی ہدف پیغمبر اکرم (ص) کا وجودِ مبارک ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین ادیب یزدی نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریب ہونے اور ان کے ساتھ ہمنشینی کا بہترین رستہ یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کو جانیں اور تاریخ کے اس عظیم انسان کی پیروی کریں۔