جمعرات 3 ستمبر 2020 - 01:20
افضل ترین علم اور دعا

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں افضل ترین علم اور دعا کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایات کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

أفضَلُ العِلمِ: لا إلهَ إلَا اللّهُ، و أفضَلُ الدُّعاءِ الاستِغفارُ.

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

افضل ترین علم یہ ہے کہ آپ جان لیں کہ خدا کے سوا کوئی معبود نہیں اور افضل ترین دعا توبہ کا طلب کرنا ہے۔

بحارالأنوار، ج ۹۳، ص ۲۸۲

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha