۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
گریه

حوزہ/ امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں مصائب اہل بیت(علیھم السلام) پر گریہ کرنے کی پاداش کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب کامل الزیارات سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیہ السلام:

أَیُّمَا مُؤْمِنٍ دَمَعَتْ عَیْنَاهُ حَتَّی تَسِیلَ عَلَی خَدِّهِ فِینَا  لِأَذًی مَسَّنَا مِنْ عَدُوِّنَا فِی اَلدُّنْیَا بَوَّأَهُ اَللَّهُ بِهَا فِی اَلْجَنَّةِ مُبَوَّأَ صِدْقٍ

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:

اگر کوئی مومن دنیا میں ہمارے دشمنوں کی طرف سے ہمیں پہنچنے والی اذیتوں پر گریہ کرے یہاں تک کہ اس کے رخساروں پر اس گریہ کی وجہ سے آنسو جاری ہو جائیں تو خداوند متعال اسے جنت الفردوس میں ایک انتہائی قابل مقام عطا فرمائے گا۔

کامل الزیارات / ترجمه ذهنی تهرانی؛  ج ۱، ص ۳۲۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .