منگل 1 ستمبر 2020 - 02:01
ماہ محرم امام رضا علیہ السلام کی نظر میں

حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ محرم کے احوال کی طرف اشارہ کیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحار الانوار میں نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیہ السلام:

إنَّ المُحَرَّمَ شَهرٌ کانَ أهْلُ الجاهِلِیَّةِ یُحَرِّمُونَ فِیهِ القِتالَ، فَاسْتُحِلَّت فِیهِ دِماؤُنا، وَ هُتِکَتْ فِیهِ حُرْمَتُنا، وَ سُبِیَ فِیهِ ذَرارِینا وَ نِساؤُنا.

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

محرم وہ مہینہ ہے جس میں زمانہ جاہلیت میں لوگ جنگ کرنے کو حرام سمجھتے تھے لیکن اس مہینے میں ہمارے خون کو حلال قرار دیا گیا، ہماری حرمت کو پائمال کیا گیا اور ہماری اولاد اور خواتین کو اسیر کیا گیا ۔

بحارالأنوار، جلد ۴۴، صفحه ۲۸۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha