حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب الحاق الحق سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الحسین علیہ السلام:
من دمعت عیناه فینا قطرة بوأه الله عز و جل الجنة.
حضرت سیدالشہداء امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:
ہماری مصیبت میں جس کی آنکھوں سے آنسوؤں کے قطرے جاری ہوں گے خداوند عالم اس کو بہشت میں جگہ دے گا۔
احقاق الحق، ج ۵، ص ۵۲۳