حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"شرح احقاق الحق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے۔
رسول خدا صلی الله علیه و آله:
أدِّبوا أولادَکُم عَلی حُبِّی وَ حُبِّ أَهلِ بَیتی وَ القُرآنِ
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
اپنی اولاد کی ، میری ، میرے اہل بیت اور قرآن کریم کی محبت پر تربیت کریں۔
شرح احقاق الحق: ج 18، ص498