۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
گریه بر امام حسین

حوزہ / امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں اہل بیت علیہم السلام پر آنسو بہانے کے ثواب کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب الحاق الحق سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسین علیہ السلام:

من دمعت عیناه فینا قطرة بوأه الله عز و جل الجنة.

 حضرت سیدالشہداء امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:

ہماری مصیبت میں جس کی آنکھوں سے آنسوؤں کے قطرے جاری ہوں گے خداوند عالم اس کو بہشت میں جگہ دے گا۔

احقاق الحق، ج ۵، ص ۵۲۳

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .