۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
دسته های عزاداری در بین الحرمین کربلا

حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مومنین کے دلوں میں عشق امام حسین علیہ السلام کی حرارت کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب جامع احادیث الشیعہ سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

ان لقتل الحسین (ع) حرارة فی قلوب المؤمنین لا تبرد ابدا.

حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے لئے مومنین کے دلوں میں ایسی حرارت ہے جو ہرگز ٹھنڈی نہیں ہوگی۔

جامع احادیث الشیعه، ج ۱۲، ص ۵۵۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .