حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب تحف العقول سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
لاتَطیبُ السُّکنی إلاّ بِثَلاثٍ: الهَواءِ الطَّیِّبِ و الماءِ الغَزیرِ العَذبِ و الأرضِ الخَوّارَةِ.
حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
تین چیزیں زندگی کو خوشحال بنا تی ہیں۔ پاک و صفا ہوا، میٹھا اور فراوان پانی اور (زراعت کے لیے) نرم زمین۔
تحف العقول، ص ۳۲۰
آپ کا تبصرہ