حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ:
اِیّاكُمْ وَ دَعْوَةَ الوالِدِ فَإِنَّها أَحَدُّ مِنَ السَّيْفِ
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
باپ کی بددعا اور نفرین سے بچو کیونکہ یہ تلوار سے بھی زیادہ تیز ہے۔
کافی، جلد ۲، صفحہ ۵۰۹









آپ کا تبصرہ